تازہ ترین

لوئر چترال ڈی پی او عبدالحئی تبدیل، سونیا شمروز خان لوئر چترال کے لئےپہلی خاتون ڈی پی او تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کی گریڈ 18 کی افسر سونیا شمروز خان لوئر چترال کے لئے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) تعینات کردی گئی

محترمہ سونیا شمروز خان کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے اور وہ پہلی خاتون پولیس افسر ہیں جو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلعی پولیس کی سربراہ بن گئیں۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، وہ عبد الحی ڈی پی او لوئر چترال کی جگہ تعینات کردی گئی جن کو سنٹرل پولیس آفس (سی پی او)، پشاور کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق، محترمہ خان سی پی او میں پوسٹ کرنے کے منتظر تھیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔