انتقال پر ملالتازہ ترین

شہزادہ فتح الملک المعروف(دیروچی)بابا انتقال کرگئے،نماز جنازہ 31دسمبر کو ساڑھے چار بجے شاہی مسجداپر دیر میں ادا کی جائیگی۔

دیر(چترال ایکسپریس)شہزادہ فتح الملک المعروف (دیروچی) بابا انتقال کرگئے۔مرحوم شہزادہ احتشام الملک،پرنس افتاب،شمس الملک اور وقار الملک کے والد محترم تھے۔اُن کی نماز جنازہ جمعرات 31دسمبر کو سہ پہر ساڑھے چار بجے اپر دیر کے شاہی مسجد میں اداکی جائیگی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔