تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان کا کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر فہد لیاقت کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر فہد لیاقت کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کورونا وباءکے دوران ڈاکٹرز و دیگر طبی عملے کی خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ڈاکٹرز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔