تازہ ترین

یونیورسٹی آ ف چترال نے بی اے کے سالانہ امتحانات2020کے نتائج کا اعلان کردیا۔

چترال(چترال ایکسپریس) جامعہ چترال نے بی اے کے سالانہ امتحانات برائے 2020کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کنٹرولرامتحاناتیونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ امتحانات میں کل 476امیدواروں نے حصہ لیاجن میں سے کل 246امیدوار کامیاب قرار پائے یوں کامیابی کا مجموعی تناسب 51.68رہا۔ تفصیلات کے مطابق عبدل سفید خان ولد شیرعزیز نے رول نمبر437کے تحت کل 550میں سے 379نمبر لیکر یونیوسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیا،ظہور علی شاہ ولد امیر حسین شاہ نے رول462کے تحت 377نمبر لیکر دوسری جبکہ بی بی عاملہ دختر بہرام خان نے رول نمبر440کے تحت اوربی بی فائضہ دختر عبدلوادود نے رول نمبر469کے تحت 364نمبر لیکرجامعہ بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔