تازہ ترین

جذبہ خدمت تنظیم چترال کے ساتھ تعاون کرنے کی یقین دہانی پر برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری ضیاء سالک کے مشکور ہیں۔شہزادہ محمد شفیق الملک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم چترال کے سرپرست اعلیٰ شہزادہ محمد شفیق الملک نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہم برطانیہ میں مقیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ضیاء سالک کے مشکور ہیں کہ اُنہوں نے جذبہ خدمت تنظیم کے کاموں کی تعریف کرکے تنظیم پر مکمل اعتماد کیا ہے اور ہرقسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔یاد رہے کہ ضیاء سالک اسلامک ریلیف برطانیہ کے فنڈ ریزنگ کے سربراہ اور حافظ امام سالک مرحوم کے صاحبزادے ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔