تازہ ترین

گردوں کے عارضہ میں مبتلہ چترال ٹاون کے نوجوان سیف الاسلام کے علاج کیلئے مالی امداد کی اپیل

چترال(چترال ایکسپریس)چترال ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا نوجوان سیف الاسلام گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہے۔موصوف سعودی عرب میں محنت مزدروی کے دوران اس عارضہ سے دوچار ہوئے تھے۔وہ2 سالوں سے پشاور میں زیر علاج ہیں، ساری جمع پونجی ختم ہوچکی ہے۔اور اس وقت ٹرانسپلانٹ کا مرحلہ درپیش ہے۔جس کے لیے خطیر رقم کی ضرورت ہے۔ اہل خیر کا بھر پور تعاون درکار ہے۔اُمید ہے کہ مخیر حضرات نوجوان کی زندگی بچا کر اس کے ماں باپ کا سہارا بحال رکھنے میں بھر پور کردار ادا فرمائیں گے۔
مخیر حضرات ذیل نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں
جہانزیب احمد 03452226827    03429575755سمیع الدین رئیس  03449702997عمیر خلیل
03479114297 احتشام

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔