تازہ ترین

جذبہ خدمت ہسپتال کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ میں مقیم ادریس احمد خان کے مشکورہیں۔شہزادہ محمد شفیق الملک

چترال(چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم اویر کے سرپرست اعلیٰ شہزادہ محمد شفیق الملک نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ جذبہ خدمت ہسپتال کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرنے پرعلاقہ کی طرف سے امریکہ میں مقیم ادریس احمد خان لال کے مشکور ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ادریس احمد خان نے جذبہ خدمت تنظیم کے فلاحی کاموں کی تعریف کی اور کہاہے کہ انسانیت کی خدمت ایک بہترین عبادت ہے جس کے لئے ہم سب کواس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئیے۔ادریس احمد خان نے مزید کہا ہے کہ امریکہ میں جذبہ خدمت تنظیم کے نمائندے کے طورپر پر کام کرونگا۔جو بھی اچھا کام کرے اس کی حوصلہ افزائی اور اس کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہیئے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔