تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا بلوچستان کے علاقہ مچھ میں کان کنوں کے قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بلوچستان کے علاقہ مچھ میں کان کنوں کے قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا گھناؤنا واقعہ قراردیا ہے۔
یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے اس واقعے کو ظالمانہ اور سفاکانہ فعل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے جان بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔