دروش(چترال ایکسپریس)حاکم رحمت فرید الدین ولد حاکم رحمت جلال الدین مرحوم انتقال کرگئے۔گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے سے چترال ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔بعد اذان ان کو پشاور ریفر کیا گیا۔جہان وہ اپنے حقیقی سے جاملے۔ان کی جنازہ بذریعہ ایبولینس کل رات دروش پہچایا گیا۔ ان کی نمازہ جنازہ آج بروز 6 جنوری بوقت 11 بجے ڈاپ نوغور دروش میں آدا کیا جائے گا۔وہ استاذ کمال الدین۔(ر) انسپکٹر چترال پولیس حاکم صلاح الدین۔ذوالفقار الدین۔جمال الدین۔صدیق اکبر۔ کے بھائی اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت تحریک انصاف دروش کے صدر ارشاد مکرر کے چچاذاد بھائی اور سسر تھے۔سوگواراں مبں تین بیٹے تشفین الدین۔فصیح الدین۔انیب الدین اور چار بیٹیان شامل ھے
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں