تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی اور صوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح بہبود کے اقدامات اور اصلاحاتی عمل سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعلیٰ نے صوبہ خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تیار کی گئی پہلی فوڈ سیکورٹی پالیسی کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔وزیر اعظم نے صوبائی حکومت اس اہم اقدام کو سراہتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ اس پالیسی پر عملدرآمد سے صوبے میں فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔