تازہ ترین

چترال،گہیرت آگ لگنے سے تاج محمد  کاگھرجل کر خاکستر

چترال(چترال ایکسپریس) چترال گہیرت میں تاج محمد کے گھرمیں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ پہنچی اور 45 منٹ فائر فائٹگ کرکے آگ پر قابو پالیا، آگ پر قابو پاکر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے آس پاس کے مکانات کو متاثر ہونے سے بچا لیا، فائر فائٹگ میں ریسکیو 1122 کے 4 فائر فائٹرز ، دو فائر وہیکلز نے حصہ لیا اور 9000 لیٹر پانی استعمال ہوا.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔