پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق صوبائی وزیر پیر ہدایت اللہ زکوڑی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ درین اثنا وزیر اعلی نے سابق صوبائی وزیر فتح محمد خان کی بیوہ کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں