تازہ ترین

اپر چترال میں انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہے۔ڈپٹی کمشنر شاہ سعودکا کیٹگری ڈی ہسپتال بونی کا دورہ ہسپتال کے اندر تمام امور کا تفصیلی جائزہ

اپرچترال(چترال ایکسپریس) اپر چترال میں انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہے۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعودنے منگل 11جنوری کو کیٹگری ڈی ہسپتال بونی کا دورہ کرکے ہسپتال کے اندر تمام امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر رحمت امان ڈی،ایچ،او اپر چترال،ڈاکٹر فرمان ولی ایم ایس اپر چترال اور ربنواز خان تحصیلدار مستوج بھی ان کے ہمراہ تھے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے کیڈ سنٹر، مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور متعدد پولیو ٹیموں کا بھی دورہ کیا اور جاری پولیو مہم کا جائزہ لیا۔ دوران معائنہ انہوں نے پولیو ٹیموں کے کارکردگی کا بھی جائزہ لیا اور ان کے کام کو سراہا۔ انہوں نے پولیو ورکرز سے ان کے مسائل بھی دریافت کیے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔