وزیراعلی محمود خان کا سابق ٹاون ممبر پشاور اور پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن جمشید ملازئ کے انتقال پر افسوس کا اظہار، لواحقین سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق ٹاون ممبر پشاور اور پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن جمشید ملازئ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔