تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال نے بی۔اے/بی۔ایس سی سپلیمنٹری 2020کا اعلان کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) یونیورسٹی آف چترال نے بی۔اے/بی۔ایس سی سپلیمنٹری 2020کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق یہ امتحانات 15فروری سے شروع ہوں گے۔ یونیورسٹی کے کنٹرولر آف امتحانات کے دفتر سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحان 2020ء میں شریک ایک یا ذیاد ہ مضامین میں فیل امیدوار 9فروری تک مقررہ داخلہ فارم پر درخواست دے سکتے ہیں۔ ایک مضمون کے لئے فیس 2250روپے جبکہ دو مضامین کے لئے 3150روپے مقرر کی گئی ہے جسے بنک آف خیبر کے چیو بازار برانچ میں جمع کیا جاسکتا ہے۔ پرائیویٹ امیدوار یونیورسٹی کے ویب سائٹmission.uoch.edu.pk www.adکے ذریعے ان لائن فارم جمع کرسکتے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔