چترال(چترال ایکسپریس)کیپٹل ڈویلپمنٹ اٹھارٹی اسلام آباد (سی ڈی اے)کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی پی ایس17ظفر حیات کو ڈپٹی ڈائریکٹر بی پی ایس 18میں ترقی دے دی گئی۔ظفر حیات کا تعلق چترال کے بروز کڑوم سے اور وہ خضر حیات (مرحوم) کے صاحبزادے ہیں۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں