چترال(چترال ایکسپریس) لوئر چترال کے عشریت سے تعلق رکھنے والے ایلیاس احمد ولد قاضی سید احمد(مرحوم) نے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے انٹرویو میں کامیابی کے بعدنائب تحصیلدار منتخب ہوگئے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں