تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال نےMA/M.Sc کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔

چترال(چترال ایکسپریس)یونیورسٹی آف چترال نے MA/M.SC کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 19 تک توسیع کر دی۔ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 19فروری  جبکہ پہلا میرٹ لسٹ 23فروری2021  کو آویزان کیا جائے گا اور پہلا میرٹ لسٹ کی بنیاد پر کامیاب امیدواروں کا انٹرویو 26فروری2021  کو  کیا جائے گا۔جبکہ دوسرا میرٹ لسٹ  2مارچ 2021کو آویزان کیا جائے گا۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے یونیورسٹی آف چترال کے Admission Officeنمبر415006پر رابطہ کرے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔