تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کے اہل سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے۔ وزیر اعلی نے واقعے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہدہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز نے بے مثال قربانیاں دی ہیں
اور قوم سکیورٹی فورسز کی ان قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔