تازہ ترین

پی وائی او لوئر چترال کے زیر اہتمام چترال کے مسائل،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

چترال(چترال ایکسپریس) پیپلز یو تھ ا ٓرگنائزیشن لوئر چترال کا ایک احتجاجی ریلی چیو پل چترال سے شروع ہوکر چترال پریس کلب میں ختم ہوئی۔پیپلز یوتھ ارگنائزیشن کے نوجوانوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جس میں چترال کے مسائل، چترال گیس پلانٹ کی بحالی، کمرتوڑ مہنگائی،بے روزگاری،چترال کے ساتھ ظلم وزیادتی وغیرہ،مردوم شماری دوبارہ کرانے کے مطالبے درج تھے۔ریلی کی قیادت سابق صوبائی صدر یوتھ وینگ قاضی وقار اور سابق ضلعی صدر پی وائی او وسیم سجاد اخون نے کی جنہوں نے مہنگائی، منظور شدہ گیس پلانٹ کی بحالی اور موجودہ حکومت کی چترال دشمن پالیسی اوربے روزگاری کے خلاف خطاب کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔