انجینئر محمد ضیاء اللہ کے والد حاجی میرحکیم خان (سابق پے افیسر)سنگور حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔نماز جنازہ نماز عشا کے بعد ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)حاجی میر حکیم خان سابق پے آفیسر ساکنہ سنگور شاہ میراندہ حرکت قلب بند ہونے سے بقضاے الٰہی وفات پاگئے ہیں۔اُن کی نماز جنازہ سنگور میں ہفتہ6فروری کو نماز عشا کے بعد ادا کی جائیگی۔مرحوم کے سوگواران میں محمد ضیاء اللہ انجینئر،فیض اللہ،جمیل الدین ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔