شہزادہ غلام محی الدین آف جنجریت کوہ انتقال کر گئے، نماز جنارہ کل آبائی گاؤں جنجریت کوہ میں ادا کی جائیگی

دروش(نامہ نگار) جنجریت کوہ کے شہزادہ غلام محی الدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ انکی تدفین اتوار کے روز آبائی علاقے جنجریت کوہ دروش میں ہوگی۔ شہزادہ غلام محی الدین جنجریت کوہ شہزادہ سلیمان کے فرزند تھے۔ انکی والدہ محترمہ پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماؤں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ شہزادہ غلام محی الدین نے 2007کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ 7فروری بروز اتواردن 11بجے جنجریت کوہ میں ادا کی جائیگی۔
ُُ

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔