لینڈ سٹلمنٹ چترال کےاہلکاروں کامطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال شروع۔۔
08/02/2021
450
چترال ایکسپریس)لینڈ سٹلمنٹ چترال کےاہلکارون کامطالبات کی منظوری تک پیر8فروری سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی۔ایک پریس ریلز کے مطابق قلم چھوڑ یڑتال مطالبات کی منظوری تک جاری ریےگی۔