تازہ ترین

 اپر چترال انتظامیہ کا اپر چترال کے مختلف کاروباری مراکز کا دورہ اور اشیاء خوردنوش کے نرخنامے کی آویزان نہ کرنے پر متعدد دکانداروں پر برہمی کا اظہار۔۔

اپرچترال(چترال ایکسپریس) شاہ سعود  ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ کیا اور اشیاء خوردنوش کے نرخنامے چیک کئے۔ دوران انسپکشن بشتر دکانوں میں نرخنامے سامنے آویزان نہ کرنے والے دکانداروں کو سخت ترین وارننگ جاری کردئیے۔ انہوں نےگیا کہ اگر آئندہ اس طرح عمل جاری رہا تو بھرپور کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔