
انتقال پر ملالتازہ ترین
ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصودالملک کی والدہ محترمہ انتقال کر گئ.
چترال(چترال ایکسپریس)ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصودالملک کی والدہ محترمہ پشاور میں انتقال کر گئ. انکی میت پشاور سے چترال منتقل کی جا رہی ہے. نماز جنازہ کل 19 فروری بروز جمعہ دن 11 بجے ایون میں ادا کی جائے گی.
