وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سینیٹر مشاہدہ اللہ خان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سینیٹر مشاہدہ اللہ خان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔