تازہ ترین

شہزادہ مسعود الملک اور مقصود الملک کی والدہ ماجدہ کی وفات پرریٹائرڈ زراعت افیسر شمسیار خان کا دلی دکھ کا اظہار

بونی ( چترال ایکسپریس) شہزادگان ایون  مسعود الملک اور  مقصود الملک کی والدہ ماجدہ کی وفات پر بونی ٹیک لشٹ کے ریٹائرڈ زراعت افیسر شمسیار خان نے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اور اپنے جملہ خاندان کی جانب سے شہزاد گان کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے ۔  انہوں نے کہا  ہے کہ ہم اس رنج کی گھڑی میں  دکھی خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ  رانی مرحومہ کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام متعلقین کو صبر کی توفیق دے ۔ آمین ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔