ممتاز ماہر تعلیم سابق ڈی ای او محکمہ تعلیم چترال گلسمبر بیگم انتقال کرگئیں

چترال(چترال ایکسپریس)ممتاز ماہر تعلیم سابقہ ڈی ای او محکمہ تعلیم چترال گلسمبر بیگم محتصر علالت کے بعد شیر پاؤ ہسپتال پشاور میں انتقال کر گئیں۔ جن کی  نماز جنازہ جمعہ کے روز کروئے جنالی بونی میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیاگیا۔گلمسمبر بیگم انجینئررحیم اللہ شمسی،اپریشن مینجیر سنہری بینک چترال برانچ اکرم اللہ اور زوہب اللّٰہ کی  بہن۔رٹیائرڈ صوبیدار میجر میر بہادراورسابق آرپی اہم  اے کے آر ایس پی معراج خان کی خالہ تھی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔