انتقال پر ملالتازہ ترین

نیشنل بینک کے سابق منیجر سیف علی سکنہ بلچ بقضائےالہی انتقال کرگئے

چترال (چترال ایکسپریس)سابق نیشنل بینک کے منیجر سیف علی میکی سکنہ بلچ بقضائےالہی وفات کرگئے۔نماز جنازہ  بعد نماز جمعہ بلچ میں ادا سپردخاک کردیاگیا۔ ۔
ان کے سوگواران میں
1اعجازاحمد
2عرفان احمد
3طارق احمد
4شکیل احمد شامل ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى