تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا جنوبی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بارودی سرنگ پھٹنے کے واقعے میں دو بچوں کی شہادت پراظہار تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بارودی سرنگ پھٹنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے دو بچوں کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے
متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔