تازہ ترین

اظہار تشکر۔۔۔انجینئررحیم اللہ شمسی اوراہل خانہ بونی

(چترال ایکسپریس)ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،دوستوں، رشتہ داروں ،سیاسی شخصیات اورچاہنے والوںکاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں کہ جنہوں نے ہماری بہن محترمہ گل سمبر بیگم کی انتقال پرنماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔ان سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے اس اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر دے۔

سوگوارن

ایس پی شیروزیرخان

انجینئررحیم اللہ شمسی

منیجراکرم اللہ

زوھیب اللہ

(ر)صوبیدارانورشاہ

(ر)صوبیدارنظام الدین

(ر)حوالدارمحی الدین

پیرحسام الدین

فریدالدین

خلیل احمد

سابق آرپی ایم معراج خان

(ر)استاد قربان ولی خان

(ر)صوبیدارمیجرمیربہادر خان

ودیگر اہل خانہ

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔