تازہ ترین

چترال، انجمن دعوت و عزیمت کی مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب

چترال ایکسپریس۔عبدالغفار سے)بدھ کے روز بائی پاس روڈ پر بازار پل کے نزدیک واقع انجمن دعوت و عزیمت کی مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں معروف عالم دین مولانا اسرار الدین الہلال اور عبدالولی خان عابد ایڈووکیٹ نے مہمانان خاص کے طور پر فیتہ کاٹنے کے بعد دعائیہ کلمات سے باضابط افتتاح کیا۔ اس موقع پر دعوت و عزیمت کے صدر جاوید اقبال نے تنظیم کی ترقی میں سول سوسائٹی کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عبدالولی خان ایڈووکیٹ کا خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں۔ صدر تجار یونین شبیر احمد خان، صدر ڈرائیور یونین صابر احمد، چترال ڈیویلپمنٹ فورم کے صدر وقاص احمد ایڈووکیٹ اور دوسرے معززین شہر بھی تقریب میں موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔