انتقال پر ملالتازہ ترین

حاجی آحمد ولی خان(کڑاسی بابو) وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ 4 مارچ کو 2 بجے بعد ازنماز ظہر بالچ(بالا)میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال حاجی آحمد ولی خان(کڑاسی بابو) آج بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔جس کی نماز
جنازہ آج مورخہ 4 مارچ2021 بروز جمعرات بعمل 2 بجے دن بعد از نماز ظہر بالچ(بالا) میں ادا کی جائیگی۔
سوگواران میں
1۔رفیع اللہ-ڈائریکٹر
2۔ڈاکٹر سمیع اللہ
3۔ناصر اللہ
4۔عطاءاللہ
5۔شفیع اللہ
6۔حاجی ولی خان
7۔محمد نواز خان
8۔امیر عالم شامل ہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔