تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا کورونا سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور کے سینئر ایم ایس ڈاکٹر صغیر کی شہادت پر لواحقین سے اظہار تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہری پور کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر صغیر کی شہادت پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وباءمیں ڈاکٹروں کی خدمات قابل تحسین ہیں اور حکومت ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔