تازہ ترین

اپرچترال میں شجرکاری مہم کاآغاز۔۔

اپر چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے اپر چترال میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر شاہ عدنان، رحمت امان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اپر چترال، ایس،ڈی،ایف،او فارسٹ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال، محکمہ تعلیم کے نمائندے، سوشل ایکٹیویسٹس اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اس کے بعد عوام میں پودے بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پراے ڈی سی اوراے سی نے اپنے اپنے پیغامات میں لوگوں کو ان پودوں کی نگرانی اور تحفظ کے حوالے سے تاکید کئے اور ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ اپر چترال کو سرسبز بنانے میں اپنے بھرپور کردار ادا کرنے کی بھی درخواست کی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔