محکمہ تعلیم چترال کے سپرٹنڈنٹ شمس الدین ساکن سنگور انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 6مارچ کو گیارہ بجے سنگور گانکورینی میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)محکمہ تعلیم چترال کے سپرٹنڈنٹ شمس الدین ساکن سنگور جمعہ کے روز انتقال کرگئے۔وہ کافی عرصے سے گردوں کے عرضے میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ6مارچ بروز ہفتہ سنگور گانکورینی میں 11بجے ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔