تازہ ترین

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال کی طرف سے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ووٹ کی اندراج، ووٹ منتقلی، اخراج اور درستگی کے لئے متعلقہ فارم کی وصولی کا اہتمام

چترال (چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال فلک ناز کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ عوام کی سہولت کے خاطر ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ووٹ کی اندراج، ووٹ منتقلی، اخراج اور درستگی کے لئے متعلقہ فارم کی وصولی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پریس ریلیز میں مزید بتایاگیا ہے کہ فارم 21,22اور 23کی وصولی کے لئے متعلقہ اسسٹنٹ رجسٹریشن افیسرز کے ساتھ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017ء کے دفعہ 27کے تحت ووٹ کا اندراج صرف شناختی کارڈ پر عارضی یا مستقل پتہ پر اندراج کرایا جاسکتا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔