
انتقال پر ملال
انتقال پُرملال۔بونی کروئی جنالی کے انجینئر رحیم اللہ شمسی کی چچی انتقال کرگئی
چترال(چترال ایکسپریس)بونی کروئی جنالی کے انجینئر رحیم اللہ شمسی کی چچی انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ کروئی جنالی میں ادا کی جائیگی۔سوگواران میں،انجینئر رحیم اللہ شمسی، منیجر سنہری بینک اکرام اللہ،ذہیب اللہ، ایس پی شیر وزیر خان،(ر)صوبیدار انور شاہ،(ر)صوبیدار نظام الدین،(ر) حوالدار محی الدین،معراج خان،پیرحسام الدین ودیگر شامل ہیں۔
