تازہ ترین

دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، اکرام حسین ایڈوکیٹ دوسری بارصدر منتخب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اکرام حسین ایڈوکیٹ کو صدر اور غفار علی ایڈوکیٹ کو نائب صدر منتخبکرلئے گئے۔ دروش بار ایسوسی ایشن کے الیکشن2021 کے چیف الیکشن کمشنر عبدالحمید ایڈوکیٹ کی طرف سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق دوسرے عہدیداروں میں زمرد شاہ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، حسین احمد ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری، عثمان اللہ ایڈوکیٹ جائنٹ سیکرٹری، بشارت اقبال ایڈوکیٹ پریس سیکرٹری اور الطاف حسین ایڈوکیٹ لائبریری سیکرٹری جبکہ میر اعظم خان ایڈوکیٹ کو اڈیٹر منتخب کرلئے گئے۔ اسی طرح شفقت حسین ایڈوکیٹ اور فضل مولیٰ ایڈوکیٹ کو ایگزیکٹیو کے ممبر چن لئے گئے۔ الیکشن کمشنر کے مطابق الیکشن انتہائی پرامن اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔