انتقال پر ملال

انتقال پرملال۔میاں صاحب گل کاکاخیل انتقال کرگئے۔نماز جنازہ یکم اپریل کو بعد از نماز عصر شاہی مسجدچترال میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)میاں صاحب گل کاکاخیل ساکن ریحانکوٹ انتقال کرگئے۔وہ گذشتہ کچھ عرصے سے گردوں کی مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ یکم اپریل بروز جمعرات شاہی مسجد چترال میں بعد از نماز عصر ادا کی جائیگی۔اُن کے سوگوران میں میاں جناب گل(نادرا آفس چترال)میاں نواب گل(نیشنل اسلامک اعتماد بینک)،میاں شہاب گل،میاں سجاد گل،میاں علی گل،میاں حضرت گل(چترال پولیس)،میاں ابوبکر صدیق،میاں محبوب علی شاہ،میاں مقصود علی شاہ،شمس الدین،میاں مختار گل،میاں آصف علی شاہ ودیگر شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔