انتقال پر ملال

انتقال پرملال۔والدہ مسرور علی شاہ پرنسپل ساکن زرگراندہ وفات پا گئی۔نماز جنازہ ہفتہ3اپریل کو1:45پر زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)والدہ مسرور علی شاہ پرنسپل ساکن زرگراندہ وفات پا گئی۔ان کی نماز جنازہ ہفتہ3اپریل کو دوپہر1:45پر زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔سوگواران میں پرنسپل مسرور علی شاہ،معراج علی شاہ،پروفیسر انور علی شاہ،ڈاکٹر منور علی شاہ،انجینئر اسحاق علی شاہ،فدااحمد ایڈوکیٹ،نیاز علی شاہ،ناصر آزاد ودیگر شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔