تازہ ترین

چترال ٹریفک پولیس کا نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلزکے خلاف باقاعدہ مہم شروع،متعدد موٹر سائیکل ایمپاؤنڈ کئے گئے۔ٹریفک وارڈن شاہ فیصل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال ٹریفک پولیس وارڈن  شاہ فیصل نے ڈی پی اوصاحبہ لوئیر چترال کے خصوصی ہدایات پر نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلزکے خلاف باقاعدہ مہم شروع کر کے متعدد موٹر سائیکلز کو تھانہ سٹی چترال میں ایمپاؤنڈکیا گیا جن کیلئے محکمہ ایکسائزکے نمائندے کو طلب کر کے رجسٹریشن کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس کے علاوہ روزمرہ کے بنیاد پر بغیر ہیلمٹ اور کم سن موٹر سائیکل سواروں اور دیگر کاروناSOP’s کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف بھی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔