تازہ ترین

لینڈ سٹلمنٹ کی مخالفت درحقیقت ریاست کی بحالی کی تحریک ہے۔۔رضیت باللہ

چترال(چترال ایکسپریس)رضیت باللہ چیف کوارڈینیٹر نظریہ پاکستان فورم چترال نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اچانک 1975 کے نو ٹیفیکیشن اور لینڈ سٹلمنٹ کی مخالفت چند عناصر کی جانب سے کی جارہی ہےجوکہ قابل مزمت ہے 22 سالوں سے لینڈ سٹلمنٹ کا کام چترال میں خوش اسلوبی اور عوامی تائید سے جاری ہے اور اپنے اخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔۔اب 22 سالوں بعد حکومتی بینچوں پر بیٹھ کر مزے لینے والے لیڈر صاحبان کو اچانک برائیاں نظر انے لگی۔ کیونکہ انکے زاتی مفادات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس کا عوام سے کوی سرو کار نہیں۔ 1975 کا نو ٹیفیکشن ہی چترال میں مظلوم عوام اور طاقتور کے درمیان برابری کی بنیاد ہے۔۔ اگر اسے ختم کیا گیا تو سب کچھ ختم ہوگا ۔۔ اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا ریاست کی بحالی کی تحریک علاوہ کچھ نہیں۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔