انتقال پر ملال

والدہ بریگیڈیر ڈاکٹر شہزادہ شجاع الملک آف میژیگرام وفات پا گئی۔نماز جنازہ منگل 13اپریل کو11بجے شاہی مسجد میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) والدہ بریگیڈیر ڈاکٹر شہزادہ شجاع الملک،شہزادہ ڈاکٹر خورشید الملک اور شہزادہ رضاالملک(باچا شہزادہ) آف میژیگرام وفات پا گئی۔اُن کی نماز جنازہ منگل 13اپریل کو11بجے شاہی مسجد چترال کے چمن میں ادا کرنے کے بعد معیت کو دفن کے لئے میژی گرام لے جایا جائے گا۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى