تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات ۔

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے منگل کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پرصوبائی اُمور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں میں گندم کی صورتحال کے علاوہ پشاور ۔ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے اور دیگر میگا ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کو رمضان کے مہینے میں صوبے کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے اور کورونا کی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔