تازہ ترین

شاگرام تورکھو سے تعلق رکھنے والے انجینئر عبدالقادر انتقال کر گئے۔

چترال۔ (چترال ایکسپریس)شاگرام تورکھو سے تعلق رکھنے والے انجینئر عبدالقادر اتوار کی صبح پشارور میں انتقال کر گئے۔انہیں آبائی گاؤں میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ مرحوم ڈاکٹر محمد فاروق، لیکچرر عمر فاروق اور ٹی ایم اے اہلکار ممتاز فاروق کے والد تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔