تازہ ترین

اپرچترال پولیس کا موردیر گاؤں میں حیدرعلی کے قتل کی تفتیش میں پیشرفت،مبینہ قاتل کا سراغ لگا لیا۔

چترال(چترال ایکسپریس)اپرچترال پولیس نے موردیر گاؤں میں نوجوان حیدرعلی کے قتل کی تفتیش میں پیشرفت کرتے ہوئے وقوعہ کے چوبیس گھنٹوں کے اندر مبینہ قاتل کا سراغ لگا لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مبینہ قاتل عظیم اللہ کا تعلق موردیر سے ہے۔ مزید تفصیلات معلوم نہ ہو سکے جبکہ ڈی پی او اپر چترال ذولفقار تنولی نے کہا کہ کیس میں پیشرفت کے بارے میں تمام معلومات کل ( بدھ) تک میڈیا کو جاری کیا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔