وزیر اعلی محمود خان کا سینئر صحافی ابصارعالم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ قدم قرار دیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے ابصار عالم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔