تازہ ترین

سوگواران چرویلاندہ بونی کی طرف سے پیغام

اپرچترال(چترال ایکسپریس)بونی چرویلاندہ  کی ہردلعزیز شخصت نبی نور خان کے انتقال پر سوگوار خاندان نے تمام متعلقین کے نام ایک پیغام میں اُن سے گزارش کی ہے کہ حالیہ وبائی صورت حال کے خدشات کو مدنظر رکتھے ہوئے اپنی جگہوں پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کریں ۔ انہوں نے دور دراز مقیم  رشتہ داروں کو سوشل میڈیا کے زریعے جبکہ  بونی اور گردو نواح میں مقیم احباب کو مساجد اور جماعت خانوں کے ذریعے یہ پیغام بھیجا ہے ۔ مرحوم کے چھوٹے بھائی سلطان وزیر خود ٹانگ کے اپریشن کے بعد گلگت میں زیر علاج ہیں ۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی کے انتقال پر رشتہ داروں اور دوست احباب کی طرف سے موصول ہونے والے تعزیتی  فون کالز پر اُن کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

منجانب سوگواران چرویلاندہ:  عبد الحکیم خان ، سلطان وزیر  ، دلدار  علی خان ، کرنل سلطان علی خان ، کرنل علی سرور، ڑیٹائرڈ صوبیدار میجر حکیم سرور ، ڈاکٹر سردار نواز ،ایس پی شیر وزیر، سلطان امیر، صوبیدار جلال اور سلطان روم

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔