
تازہ ترین
وزیر اعلی محمود خان کاسابق صوبائی وزیر حبیب الرحمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سابق صوبائی وزیر حبیب الرحمان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
